یوٹیوب پر ویڈیوز کے ذریعے کمائی کرنا

سوال یوٹیوب پر اسلامی حدود میں رہتے ہوئے کام کرکے پیسے کمانا کیسا ہے، اگر ہم حرام پراڈکٹس کی ایڈز کو ریموو کردیں؟ ہمیں تو کانٹنٹ بنانا ہوتا ہے ،اور دیکھنے والوں کو بھی کانٹینٹ ہی دیکھنا ہوتا ہے، لیکن یوٹیوب والے چونکہ دکھانے کے پیسے نہیں لیتے تو وہ ایڈز چلاتے ہیں، اور ان … Continue reading یوٹیوب پر ویڈیوز کے ذریعے کمائی کرنا