خلع کو طلاق شمار کیا جائے گا یا فسخ نکاح؟

سوال ایک بندے نے اپنی بیوی کو طلاق دی پھر رجوع ہوا، کچھ سالوں بعد اس عورت نے عدالت کے ذریعے خلع لیا۔ جب اسکا خاوند دوسرے ملک سے آیا تو اس نے کہا میں نے طلاق دی ہی نہیں۔  لیکن پھر نیا نکاح کرلیا، کیونکہ عدالتی طور پر خلع ہوچکا تھا، پھر کچھ سالوں … Continue reading خلع کو طلاق شمار کیا جائے گا یا فسخ نکاح؟