ٹک ٹاک کے استعمال کا حکم

سوال (204) ٹک ٹاک “Ticktock”کے نام سے ایک مشہور سوشل میڈیا ایپ ہے، اس کے استعمال کا کیا حکم ہے؟ اس میں عموما ناچ گانے اور غیر اخلاقی مواد کی بھرمار ہوتی ہے؟ جواب: مجموعی طور پر کسی بھی ایپ یا پلیٹ فارم پر حکم لگانا مشکل ہوتا ہے، کیونکہ بہت سارے ٹولز اور آلات … Continue reading ٹک ٹاک کے استعمال کا حکم