ٹک ٹاک اور یوٹیوب کی کمائی

سوال (3329) ٹک ٹاک اور آنلائن ناچ گانہ کر کے پیسہ کما کر صرف صدقہ کیا جا سکتا ہے؟ جواب سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: “إِنَّ اللَّهَ طَيِّبٌ لَا يَقْبَلُ إِلَّا طَيِّبًا” «اللہ تعالیٰ پاک ہے، پاکیزہ مال ہی قبول کرتا ہے» فضیلۃ … Continue reading ٹک ٹاک اور یوٹیوب کی کمائی