فارسیج (Forsage ) کیا ہے

سوال فارسیج (Forsage ) کیا ہے اور کیا اس میں کام کرنا جائز ہے؟ آج کل بہت سے لوگ اس کو جوائن کر رہے ہیں۔ جواب الحمد لله وحده، والصلاة والسلام على من لا نبي بعده! یہ بنیادی طور پر نیٹ ورک مارکیٹنگ جسے ملٹی لیول مارکیٹنگ بھی کہا جاتا ہے، کی ہی ایک صورت … Continue reading فارسیج (Forsage ) کیا ہے