سردی کے سبب نمازیں جمع کرنا؟

سوال ہمارے ہاں کچھ بزرگ حضرات ہیں، جو سخت سردی کے موسم میں ظہر و عصر اور مغرب و عشاء دو دو نمازیں اکٹھی پڑھتے ہیں، عذر یہ بیان کیا جاتا ہے کہ سخت سردی میں بار بار وضو کرنا اور ٹھنڈ میں بار بار مسجد میں آنا انتہائی مشقت کا باعث ہے، کئی ایسے … Continue reading سردی کے سبب نمازیں جمع کرنا؟