علماء وعوام ایک ساتھ

Why A-Ulama?

’’العلماء‘‘ کی معاشرے میں ضرورت کیوں ہے؟

معاشرے میں بڑھتی لادینیت، اور فتنوں کا مقابلہ کرنے کے لیے قرآن وسنت  سے تمسک ضروری ہے، جس طرح ہم  دیگر  علوم وفنون  کے ماہرین کے پاس  جاتے ہیں، اسی طرح دین کے ماہر وشناسا علمائے کرام ہیں، کیونکہ یہ انبیاء کے وارث ہیں۔ شیطان کی خواہش یہ ہے کہ علما وعوام میں  حائل خلیج وسیع ہو، ، جبکہ رحمن کی رضا اسی میں ہے کہ ان کا آپس میں تعلق مضبوط سے مضبوط تر ہو ۔ لجنۃ العلماء کا یہی مقصد ومشن ہے۔

اس عظیم مقصد کے حصول کے  لیے جس قدر ممکن ہوسکتا تھا، علما کے  ساتھ تعاون کی راہ ہموا ر کی گئی، ان کی خدمت اور دفاع  کو نصب العین بنایا گیا، تاکہ وہ یکسوئی سے دین کی خدمت کرسکیں، اسی طرح…

مزید پڑھیں