طباعت و اشاعت

العلماء کے تحت شعبہ نشر و اشاعت کا مقصد مستند دینی لٹریچر کی فراہمی ہے۔ جس میں لجنہ کے فتاوی اور اس کے تحت ہونے والی بحوث اور دیگر اہل علم کی کتب کی اشاعت کی جاتی ہے۔

’نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبرِ مبارک، تاریخ و حقائق‘ کے عنوان سے کتاب دو ہزار کی تعداد میں چھپوائی، جس کو ہاتھوں ہاتھ لیا گیا۔  اب مزید لجنۃ کے فتاوی تین جلدوں میں، اور مزید کچھ کتب تیاری کے مراحل میں ہیں۔  قرآن کریم، دینی کتب پر مبنی  مستند لٹریچر کی تقسیم اس سے الگ ہے۔