پوسٹ کارڈز

اس سیکشن میں روز مرہ مسائل سے متعلق اردو اسلامی پوسٹس شیئر کی جاتی ہیں۔  جو کہ قرآن، حدیث، اقوالِ سلف صالحین، علمائے کرام کے اقوالِ زریں پر مشتمل ہوتی ہیں۔

ایک ہی پوسٹ ’ڈیزائن کارڈ’ کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے اور اس کا ٹیکسٹ بھی موجود ہوتا ہے۔ اس طرح بعض اہم پوسٹس اردو، عربی، انگلش اور سندھی چار زبانوں میں بھی دستیاب ہیں۔

ابھی یہ ابتدائی مرحلہ ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ مستقبل قریب میں یہ سیکشن مستند اور دیدہ زیب اردو اسلامی پوسٹس اور دیگر زبانوں کے خوبصورت اور دیدہ زیب گرافکس کا ایک بہترین خزانہ ہو۔ ان شاءاللہ

جمعۃ مبارکۃ
نماز وتر کے بعد کی دعا
  • 15 اکتوبر, 2026
  • حافظ عتیق الرحمن
  • دعا, وتر
شکر پر نعمتوں میں اضافہ
حسنِ اخلاق، قربِ نبوی ﷺ
نفس کی قید، رسوائی ہے
کچھ جدائیاں دل توڑ دیتی ہیں
قبریں آخرت کی یاد دلاتی ہیں
صبر کا بے حساب اجر
رضيت باللہ
غیبت نہ کرو!
آمین یا رب!
قســم تــوڑنے کا کفـــارہ
علم میں اضافے کا طریقہ 
گناہ ہو جائے تو کیا کریں؟!
جس کی نماز عصر چھوٹ گئی
قدرت الٰہی
  • 07 ستمبر, 2026
  • سلمان کرامت
جمعہ چھوڑنے کی سخت وعید
ناجائز قبضہ : سات زمینوں کا طوق
نصیحت اور رسوائی میں فرق
مکر کا وبال