پوسٹ کارڈز

اس سیکشن میں روز مرہ مسائل سے متعلق اردو اسلامی پوسٹس شیئر کی جاتی ہیں۔  جو کہ قرآن، حدیث، اقوالِ سلف صالحین، علمائے کرام کے اقوالِ زریں پر مشتمل ہوتی ہیں۔

ایک ہی پوسٹ ’ڈیزائن کارڈ’ کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے اور اس کا ٹیکسٹ بھی موجود ہوتا ہے۔ اس طرح بعض اہم پوسٹس اردو، عربی، انگلش اور سندھی چار زبانوں میں بھی دستیاب ہیں۔

ابھی یہ ابتدائی مرحلہ ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ مستقبل قریب میں یہ سیکشن مستند اور دیدہ زیب اردو اسلامی پوسٹس اور دیگر زبانوں کے خوبصورت اور دیدہ زیب گرافکس کا ایک بہترین خزانہ ہو۔ ان شاءاللہ

ظلم کا بوجھ!
رحمۃ للعالمین ﷺ
عافیت کی دعا
اللہ اپنے بندے کی پُکار کو سنتا ہے
  • 16 اگست, 2025
  • حافظ عتیق الرحمن
  • دعا
امن و سلامتی کی دعا
اپنے وطن سے محبت
اللہ کا ہاتھ بھرا ہوا ہے!
فجر و عصر میں فرشتوں کی آمد!
اللہ کی پناہ!
مجھے اللہ ہی کافی ہے!
اطمینانِ قلب
مومن
موت کی تمنا
چھ گھنٹوں تک گناہ نہیں لکھا جاتا
ایسے گھر میں فرشتے داخل نہیں ہوتے!
دنیا میں لوگوں سے تعلق
دعا
مولوی ہی کیوں بدلے!!
خرچ کیاکر، گنا نہ کر
اہل غزہ
رویا کرو 
کھڑے ہو کر کھانا یا پینا
کسی کو اُٹھا کر اس کی جگہ پر بیٹھنا
انجیل میں نبی کریم ﷺ کے اوصاف
شوہر کی کمائی سے خرچ کرنا