پوسٹ کارڈز

اس سیکشن میں روز مرہ مسائل سے متعلق اسلامی پوسٹس شیئر کی جاتی ہیں۔  جو کہ قرآن، حدیث، اقوالِ سلف صالحین، علمائے کرام کے اقوالِ زریں پر مشتمل ہوتی ہیں۔

ایک ہی پوسٹ ’ڈیزائن کارڈ’ کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے، اور اس کا ٹیکسٹ بھی موجود ہوتا ہے۔ اس طرح بعض اہم پوسٹس اردو، عربی، انگلش اور سندھی چار زبانوں میں بھی دستیاب ہیں۔

ابھی یہ ابتدائی مرحلہ ہے، مستقبل قریب میں، یہ سیکشن مستند اور دیدہ زیب ’اسلامی پوسٹس’ کا ایک بہترین خزانہ ہوگا۔ ان شاءاللہ

اللہ ایک ہے
نبی کی سنت
آیت الکرسی پڑھنا
شخص میں خامی
بدعت کو پہنچاننا
علماء کی گود
قبر پر ٹھہر کر رونا
گناہ
جمعہ سے پہلے نماز
ولیمہ مسنون ہے
بھلائی کا ارادہ
نصیحت
آگ کا انگارہ
حسن سلوک کرنا
تنہائی
اللہ کا ذکر
  • 22 دسمبر, 2023
  • بلال کرامت
  • ذکر
صبر ایک خزانہ
سورۃ الکھف پڑھنے کی فضیلت
درود
آخرت کے منکر دنیا پرست
اللہ کی حمد
  • 22 دسمبر, 2023
  • حافظ عتیق الرحمن
  • حمد, ذکر