پوسٹ کارڈز

اس سیکشن میں روز مرہ مسائل سے متعلق اردو اسلامی پوسٹس شیئر کی جاتی ہیں۔  جو کہ قرآن، حدیث، اقوالِ سلف صالحین، علمائے کرام کے اقوالِ زریں پر مشتمل ہوتی ہیں۔

ایک ہی پوسٹ ’ڈیزائن کارڈ’ کی شکل میں دستیاب ہوتی ہے اور اس کا ٹیکسٹ بھی موجود ہوتا ہے۔ اس طرح بعض اہم پوسٹس اردو، عربی، انگلش اور سندھی چار زبانوں میں بھی دستیاب ہیں۔

ابھی یہ ابتدائی مرحلہ ہے، ہماری بھرپور کوشش ہے کہ مستقبل قریب میں یہ سیکشن مستند اور دیدہ زیب اردو اسلامی پوسٹس اور دیگر زبانوں کے خوبصورت اور دیدہ زیب گرافکس کا ایک بہترین خزانہ ہو۔ ان شاءاللہ

جنتی خیمے
سب سے برے لوگ
نبیﷺ کی دعا
اللہ کی قدرت
خوفناک منظر
جنت کی صفات
جہنم کے تین دروازے
درود کی فضیلت
فرض روزہ چھوڑنا
زہر اور جادو سے حفاظت
جہنم سے بچو
سود کا ایک درہم