گوشہ خواتین و اطفال

ہمارے اکثر پراجیکٹس کا تعلق براہ راست مردوں کے ساتھ ہی تھا، پھر بعض خواتین اور بہنوں کے اصرار پر ’شعبہ خواتین و اطفال‘ شروع کیا گیا، جس  میں خواتین کے مسائل، اور بچوں کی تربیت پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔ اور وقتا فوقتا تعلیمی و تربیتی کورسز اور انعامی مقابلہ جات اور دینی مجالس کا انعقاد کیا جاتا ہے۔ جن سے اب تک  سیکڑوں خواتین اور بچے مستفید ہوچکے ہیں۔ وللہ الحمد۔

گھر ایک تربیت گاہ
  • 17 اگست, 2023
  • ساجدہ ابراہیم
اولاد کی تربیت میں والدین کا کردار
  • 17 جولائی, 2023
  • ساجدہ ابراہیم
یہ محبت نہیں بری عادت ہے!
  • 17 جولائی, 2023
  • ساجدہ ابراہیم
بچے بات کیوں نہیں مانتے؟
  • 17 جولائی, 2023
  • ام حمدان