اے یو کریئیٹرز

یہ ایک ایسا پلیٹ فارم ہے، جس میں ڈیجیٹل کریئٹرز کو ایجوکیٹ کرنے اور ان کے مسائل کو حل کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔ تاکہ جو بھی کریئیٹر انٹرنیٹ پر دعوت و تبلیغ، تحقیق و تصنیف کا  کام کرنا چاہتا ہے، تو وہ  بہتر سے بہتر طریقے سے اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکے. AU Creators کا سلوگن ہے: “Let’s Unlock Creativity”. یعنی: آئیے اور اپنی پوشیدہ صلاحیتوں کو تلاش کیجیے۔ یہاں کمپوزنگ، ڈیزائننگ، ڈویلپنگ، کنٹینٹ رائیٹنگ جیسی کئی ایک سکلز  سیکھنے سکھانے میں ایک دوسرے کی مدد کی جاتی ہے۔