العلم ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ

یہ ایسا تعلیمی سیٹ اپ ہے، جس میں بچوں کو دینی اور دنیاوی ہر دو طرح کی تعلیم  سے آراستہ کیا جاتا ہے، فی الوقت یہ سلسلہ بچیوں (اور چھوٹے بچوں) کے لیے خاص ہے، جس میں وفاق المدارس کے نصاب کے مطابق درس نظامی اور آٹھویں تک اسکول کی کلاسز ہوتی ہیں۔ اسی کے تحت کمپیوٹر کلاسز کا اہتمام کیا جاتا ہے، جس میں بچیوں کو کمپوزنگ، ڈیزائننگ اور بلاگنگ جیسی بنیادی سکلز سکھائی جاتی ہیں، تاکہ وہ مستقبل میں دین کی خدمت بھی کریں اور وقت پڑنے پر اپنے لیے مناسب روزگار کا بھی بندوبست کر سکیں۔

العلم ایجوکیشنل انسٹیٹیوٹ
  • 12 مارچ, 2024
  • حافظ خضر حیات