سوال (724)

اللهم بحق سيدنا محمد ارني وجه سيدنا محمد حالاً ومالاً”

کیا ایسے الفاظ کے ساتھ دعا کرنا درست ہے ؟

جواب

اس میں محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو وسیلہ بنایا گیا ہے ۔ یہ دعاء کا بدعی طریقہ ہے ، لہذا یہ دعا درست نہیں ہے ۔

فضیلۃ الشیخ سعید مجتبیٰ سعیدی حفظہ اللہ