Avatar photo

الیاس حامد

دینی مدرسے سے فارغ التحصیل عالم دین ،ایم فل سکالر ہیں، ایم اے اردو اور ایم بی اے ہیں، دینی علوم کی تدریس سے بھی وابستہ رہے۔ تحریر و تالیف سے دیرینہ تعلق ہے، اسلامی، نظریاتی اور تربیتی جریدوں میں طویل عرصہ ادارت کے فرائض انجام دیتے رہے، ابھی بھی تحقیق و تالیف، خطابت اور ڈیجٹل پلیٹ فارمز  پر علمی، فکری اور دعوتی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہیں۔ "العلماء" ویب سائٹ پر مقالات، صحت اور اسلام، اور انگلش پورشن سمیت مختلف ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔