Avatar photo

عمیر رمضان

شہر فیصل آباد مدرس جامعہ اسلامیہ فیصل آباد فکری طور پر ہمیشہ ہی کچھ ترامیم اور تبدیلی چاہتا ہوں ہر نظام میں اصلاحات اور تبدیلی کا متمنی ہوں اسلام کو سب سے سچا اور پریکٹکل دین مانتا ہوں اور اس پر جدید چیلنجز کو اسلام کے چہرے سے دور کرکے اس کے تشخص کو قائم و دائم رکھنے کا خواہاں ہوں۔میں نے تقریباً ابھی تک 150 سے 200 کے قریب آرٹیکلز لکھ دئیے ہیں جو الحاد ،جدیدیت اور سیاست و معیشت پر بھی مبنی ہے جبکہ زیادہ تر فقہی اور اصولی بحوث پر ہیں۔ فاضل جامعہ محمدیہ اہلحدیث بہاولپور جبکہ اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور (بی ایس اسلامیات) میں تعلیم جاری ہے۔

مسئلہ فلسطین