عفیف صدیقی ایک دینی ادارہ جامعہ امام بخاری (بھوئے آصل) سے آٹھ سالہ درس نظامی سے فراغت کے بعد ایک سالہ تقابل ادیان میں تخصص کیا۔ "العلماء" کے ساتھ عرصہ دراز سے منسلک ہیں، اس کے علاوہ تحقیق، تدریس، خطابت، وغیرہ کی ذمہ داریاں سر انجام دے رہے ہیں۔ حدیثِ رسول صلی اللہ علیہ وسلم: "أفضلُ الأعمالِ أن تُدْخِلَ على أخيكَ المؤمنِ سُروراً" کے مصداق لوگوں کی پریشانیوں کو دور کرنے کا جذبہ رکھتے ہیں۔