شیخ ابن بشیر الحسینوی کے نام سے

Ibn Bashir

فضیلۃ الشیخ ابن بشیر الحسینوی علم و تحقیق کی دنیا کا ایک مشہور و معروف نام ہے، آپ متعدد جہتوں میں کام کر رہے ہیں، دار ابن بشیر، السنۃ انٹرنیشنل، خدمۃ الایتام، تخصص علومِ دین، دار الإفتاء، وغیرہ مختلف ادارے اور شعبے چلا رہے ہیں۔