سینئر صحافی اور تجزیہ کار ہیں۔ اسلام اور پاکستان کی فکری اور نظریاتی سرحدوں کی حفاظت کے لیے ان کا ایک مؤثر کردار ہے۔ اپنی تحریر، تقریر اور دیگر سرگرمیوں سے ہمیشہ اہل حق کا ساتھ دینے اور باطل نظریات کو رد کرنے کے لیے کوشاں رہتے ہیں۔ کئی برسوں سے قومی، ملی، دینی اور اصلاحی جرائد میں قلمی ذمہ داریوں کو نبھاتے رہے، میڈیا اور سوشل میڈیا پر اس محاذ کو فرنٹ فٹ پر سنبھالے ہوئے ہیں۔ "حق سچ" کے لوگو سے تحریری شکل میں نگارشات پیش کرتے ہیں۔