Avatar photo

محمد سلیمان جمالی

آپ نے ایک دینی ادارے تعلیم القرآن والسنہ نواب شاہ سندھ سے سند فراغت حاصل کی اور اسی ادارے میں گزشتہ پندرہ سال سے درس وتدریس سے وابستہ ہیں۔ ساتھ ضلع نواب شاہ کی جامع مسجد اہلحدیث بخشو جمالی میں خطابت کے فرائض سرانجام دے رہیں۔ دعوت وتبلیغ کے علاوہ درجن سے زائد کتابوں کے مصنف اور مختلف رسائل و جرائد میں اب تک بیسیوں علمی و تحقیقی مضامین لکھ چکے ہیں۔ خدمتِ خلق اور رفاحی کاموں میں بھی دلچسپی رکھتے ہیں۔ ایک عرصہ سے ’’العلماء’’ کے ساتھ بحیثیت ایک متحرک رکن کام کر رہے ہیں، اور بالخصوص سندی زبان میں خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔