سوال (686)

“اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَبَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ فِي الْعَالَمِينَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ”

کیا یہ دورود ثابت ہے ؟

جواب

یہ دورود مؤطا امام مالک اور صحیح مسلم میں ہے ، ثابت ہے ۔

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ