سوال (608)

المنتزعات والمختلعات هن المنافقات کا ترجمہ کردیں ۔

جواب

«خاوند کی نافرمانی کرنے والی اور خلع طلب کرنے والی عورتیں منافق ہیں»
اس سے بغیر شرعی عذر کے بلاوجہ طلاق کا مطالبہ کرنے والی عورتیں مراد ہیں ۔

فضیلۃ الباحث نعمان خلیق حفظہ اللہ