سوال (2939)
“اللهم صل و سلم علي رسولك محمد” کیا جمعے کے دن یہ دورود پڑھنا افضل ہے؟
جواب
نماز میں صرف دورود ابراہیمی پڑھنا ہے، اس کے بغیر کوئی دورود نماز میں نہیں پڑھنا ہے، باقی نماز کوئی بھی دورود پڑھ سکتے ہیں، جس میں صلاۃ و سلام کے الفاظ ہوں، “اللهم صل و سلم علي رسولك محمد” اس دورود کو جمعے کے ساتھ خاص کرنا صحیح نہیں ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ