سوال (3111)

“اللهم فارج الهم، و كاشف الغم، ومجيب دعوة المضطرين، رحمن الدنيا والآخرة و رحيمهما، أنت ترحمني فارحمني برحمة تغنيني بها عن رحمة مَن سواك” اس دعا کی سند جاننی ہے۔
صحیح ہے یا ضعیف؟

جواب

دو سندیں ملتی ہیں جن پر محدثین کی جرح موجود ہے، ضعیف ہے۔

فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ