سوال (4570)
“اللَّهُمَّ رَبَّ جِبْرَائِيلَ وَإِسْرَافِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَمُحَمَّدِ النَّبِيِّ أَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ”
کیا فجر کے ٹائیم پر لیٹ کر یہ دعا پڑھنا ثابت ہے؟
جواب
فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا مستحب ہے، دعا پڑھنا یہ ایک الگ عمل ہے، لیٹنا الگ عمل ہے، فجر کی سنتوں کے بعد دعا پڑھنا ثابت ہے،
“اللَّهُمَّ رَبَّ جِبْرَائِيلَ وَإِسْرَافِيلَ وَمِيكَائِيلَ وَمُحَمَّدِ النَّبِيِّ أَعُوذُ بِكَ مِنَ النَّارِ”
یہ دعا ثابت ہے،
“اللهم اجعل قلبی نورا”
والی بھی ثابت ہے، فجر کی سنتوں کے بعد یہ پڑھنا ثابت ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ