سوال (628)

“المنح العلمیة فی بیان السنن الیومیة”

کیا اس کتاب کا ترجمہ ہوا ہے ، اور یہ بتائیں یہ کہاں سے چھپی ہے ؟

جواب

دار السلام مکتبہ نے اس کو ترجمے کے ساتھ 2016 میں شائع کیا ہے ، ترجمے کی ذمے داری مجھ ناچیز کے حصے میں آئی ہے ، اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔

فضیلۃ العالم حافظ قمر حسن حفظہ اللہ