سوال (1098)

ہمارے قریب ایک مسجد دیوبندی مکتب فکر کی ہے ، وہاں تہجد کے وقت

“حسبي ربي جل اللہ’ مافي قلبي غیر الله’ نور محمد صلي الله”

“ظاہر باطن میں تو اللہ کون و مکاں میں تو اللہ
دونوں جہاں میں تو اللہ جسم و جاں میں بھی اللہ”

“بلغ العلي بکماله کشف الدجیٰ بجماله حسنت جمیع خصاله”

جیسے الفاظ پڑھتے ہیں ، کیا یہ الفاظ درست ہیں ؟

جواب

درست نہیں ۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ