سعودیہ کے مشہور عالمِ دین فضیلۃ الشیخ عبید الجابری وفات پاچکے ہیں۔ إنا للہ وإنا إلیہ رجعون۔
موصوف ’مدخلی/ جامی’ طرزِ فکر سے منسوب چند نمایاں ترین علماء میں سے ایک تھے۔ آپ نے عقیدہ، منہج اور مسائل سے متعلق کئی ایک کتب تصنیف فرمائیں، جیسا کہ:
1. البيان المفيد في شرح كتاب التوحيد.
2. فتح العلي الأعلى بشرح القواعد المثلى.
3. فتح المعبود شرح كتاب السنة من سنن أبي داود.
4. القطوف الجنية في شرح العقيدة الواسطية.
5. إنعام الباري بشرح كتاب الاعتصام من صحيح البخاري.
6. مجموعة الرسائل الجابرية في مسائل علمية وفق الكتاب والسنة النبوية.
7. تنبيه ذوي العقول السليمة إلى فوائد مستنبطة من الستة الأصول العظيمة.
8. تحذير أولي الألباب من المقالات المخالفة للصواب.
اللہ رب العالمین شیخ رحمہ اللہ کی مغفرت فرمائے اور ان کے جہود مبارکہ کو میزان حسنات میں رکھے۔ آمین.
آپ کی علمی، تدریسی اور دعوتی خدمات درج ذیل ویب سائٹ پر ملاحظہ کی جاسکتی ہیں:https://obied-aljabri.com/