سوال (3966)

کیا یہ صحیح ہے؟

عَنْ مُجَاهد، قَالَ: سَأَلَ رَجُلٌ ابْنَ عُمَرَ أَقُومُ خَلْفَ الإِمَامِ فِي شَهْرٍ رَمَضَانَ، فَقَالَ: تُنْصِتُ كَأَنَّكَ حِمَارٌ

حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ ایک آدمی نے حضرت عبداللہ ابن عمر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا کہ میں رمضان میں امام کے پیچھے تراویحپڑھتا ہوں یہ ٹھیک ہے؟ انھوں نے فرمایا کہ تم گدھے کی طرح منہ اٹھا کر کھڑے رہتے ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه: 7797]

جواب

سنده صحيح ومتنه منكر، ہمارے لیے حجت صرف قرآن وسنت ثابتہ ہیں یا جو بالاتفاق قرآن وسنت کے موافق موقوفات ہوں۔
هذا ما عندي والله أعلم بالصواب

فضیلۃ العالم ابو انس طیبی حفظہ اللہ