سوال (708)

“موسوعة الأحاديث النبوية”

https://hadeethenc.com › hadith
کیا اس ویب سائٹ سے دین اسلام کا علم حاصل کر سکتے ہے؟ میرے ناقص علم کے مطابق یہ ویب سائٹ معتبر لگ رہی ہے۔

جواب

جی یہ مفید ویب سائٹ ہے، اسلام ہاؤس کے نام سے ایک معروف ویب سائٹ ہے، یہ بھی انہیں کا پراجیکٹ ہے۔ ایک ادارہ ہے”جمعية خدمة المحتوى الإسلامي باللغات” یعنی دنیا کی تمام زبانوں میں اسلامی مواد/کنٹینٹ پر کام کرنے والا ادارہ۔ ان کا ہیڈ آفس سعودی عرب ریاض میں ہے۔ اور اردو سمیت تمام مشہور زبانوں میں یہ لوگ کام کر رہے ہیں ۔

فضیلۃ العالم خضر حیات حفظہ اللہ