سوال (3201)
“و سواء رفع يديه أو لم يرفع يديه لا يقدح ذلك في صلاتهم” یہ عبارت مجموع الفتاوی کی ہے، کیا یہ درست ہے؟
جواب
فتویٰ اس پر دیا جاتا ہے، اسی انداز سے دیا جاتا ہے، باقی سلفی منھج رکھنے والے ہمارے مشائخ اور طلباء کا کہنا یہ ہے کہ جب سنت واضح ہو جائے تو اس پر بغیر کسی کی ملامت کے اس پر عمل کرے، باقی علم ہونے کے باوجود بھی چھوڑ دیتا ہے تو وہ اللہ تعالیٰ کے نزدیک جوابدہ ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




