سوال (4552)
“يَأْخُذُ لِأُذُنَيْهِ مَاءً خِلَافَ الْمَاءِ الَّذِي أَخَذَ لِرَأْسِهِ”
اس حدیث کا کیا حکم ہے؟
جواب
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے موقوفا صحیح ہے یہ عمل ملتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
اس حدیث کا کیا حکم ہے؟
ابن عمر رضی اللہ عنہ سے موقوفا صحیح ہے یہ عمل ملتا ہے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ