سوال (2748)

“يَارَبِّ لَكَ الْحَمْدُ كَمَا يَنْبَغِي لِجَلَالِ وَجْهِكَ وَ عَظِيمٍ سُلْطَانِكَ” کیا یہ دعا صحیح ہے؟

جواب

سندا ضعيف ہے، لیکن معنًا صحيح ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ