سوال (794)

عَنِ ابْنِ عَبَّاسِ ‌رضی ‌الله ‌عنه قَالَ کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌الله ‌عليه ‌وآله ‌وسلم یُصَلِّی یَلْتَفِتُ یَمِیْنًا وَشِمَالاً وَلاً یَلْوِی عُنُقهُ خَلْفَ ظهره۔ [مسند احمد : 2485]

اس روایت کی سند اور مفہوم واضح فرمائیں؟

جواب

یہ حدیث معلول ہے، یہ مرسلا صحیح ہے متصلا نہیں ہے۔ واللہ اعلم

فضیلۃ الباحث واجد اقبال حفظہ اللہ