سوال (4343)

ایک شخص فوت ہوگیا ہے، دس لاکھ کی رقم چھوڑ کر گیا ہے، پیچھے ورثاء میں تین بیٹیاں اور چار بھائی ہیں؟

جواب

ہر ایک بیٹی کو [222222.22] ہر بھائی کو [83333.33] کو ملے گا۔

فضیلۃ الباحث حافظ عبد اللطیف حفظہ اللہ