سوال (3221)

سولہ مرلے زمین درج ذیل ورثاء میں کیسے تقسیم ہوگی، ایک بیوی ہے، چار بیٹے ہیں، دو بیٹیاں ہیں۔

جواب

“المحددين في المسألة”
زوجة
2 بنات
4 أبناء
توزيع الأسهم
مجموع أسهم الورثة = 80
توزع الأسهم على الورثة كما يلي:
زوجة(الثمن) = 10
إبن (العصبة) = 14
مجموع أسهم الأبناء = 56
بنت (العصبة) = 7
مجموع أسهم البنات = 14
دو مرلے بیوی کے باقی کے دس حصے کرکے ایک ایک حصہ بیٹی کا دو دو ہر بیٹے کا۔

فضیلۃ الباحث اظہر نذیر حفظہ اللہ