سوال (597)
شیخ صاحب 22 رجب المرجب کی عبادت یا جو نوافل ادا کرتے ہیں ، ان کے بارے کیا خیال ہے ؟ صحیح ہے یا غلط ہے ؟
جواب
مکمل غلط غلط ہے کیونکہ کتاب و سنت سے کوئی ثبوت نہیں ہے خالص بدعت ہے ، کونڈے پکانا بنانا بھی حرام ہے ، من گھڑت قصے جو بیان کیے جاتے ہیں ان میں واضح شرک اکبر ہے۔
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ