سوال (329)

مالیت تقریبا 40 لاکھ فوت ہونے والے کی ایک بیوی چار بیٹے تین بیٹیاں ہیں ۔ تقسیم کیسے ہوگی ۔

جواب

میت کی بیوی کا آٹھواں حصہ ہوگا باقی اولاد میں سے لڑکی کے مقابلے میں لڑکا ڈبل لے گا۔
بیوی : 5 لاکھ
ہر بیٹا : 6 لاکھ 36 ہزار تقریبا
ہر بیٹی : 3 لاکھ 18 ہزار تقریبا

فضیلۃ الباحث کامران الہیٰ ظہیر حفظہ اللہ
فضیلۃ العالم اکرام اللہ واحدی حفظہ اللہ