سوال (6351)
ایک مریض کو نظر لگ گئی ہے۔ کیا اس خراب طبیعت والے شخص کو چار قل کا تعویذ پہنا سکتے ہیں؟ بعض علماء شرعی تعویذ کے قائل ہیں۔ راجح موقف کیا ہے؟
جواب
اس کو دم کریں، رقیہ کریں، تعلیقات اور تعویذات جائز نہیں ہے، جو جائز کہتے ہیں، وہ خلاف اولی ہیں، اس لیے اپنے آپ کو ان سے بچانا چاہیے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




