سوال (332)
5 کروڑ مالیت ہے ، 2 بیٹے ،7 بیٹیاں اور ایک بیوی کے درمیان تقسیم فرمادیں ؟
جواب
جی بیوی کو 1/8 ملے گا جو کہ تقریباً 6250000 ہزار بنتا ہے پھر باقی مال کے 11 حصہ کیے جائیں گے اس میں سے ہر بیٹے کو دو حصے یعنی 7954545 اور ہر بیٹی کو ایک حصہ 3977272 روپے ملیں گے ۔
فضیلۃ الباحث صائم عتیبی حفظہ اللہ