سوال (3347)
اگر کچھ لوگ 5000 ہزار روپے جمع کروائیں اور قرعہ ڈالنے پہ جسکا قرعہ نکل آئے اسے عمرہ کا ٹکٹ دے دیں، کیا ایسا کرنا درست ہے؟
جواب
نہیں اس طرح کی قرعہ اندازی میں شریک نہیں ہونا چاہیے۔ یہ جوے کی ہی ایک صورت ہے۔
فضیلۃ العالم حافظ خضر حیات حفظہ اللہ