سوال (3583)
میں کسی دوسرے شہر میں سات دن کے لیے کام پر جاتا ہوں تو کیا نماز قصر پڑھوں گا؟ پھر اگلے ہفتے کسی دوسرے شہر میں سات دن کے لیے جاتا ہوں، اسی طرح مسلسل ڈیوٹی ہے۔
جواب
آپ کا اس شہر میں مستقل قیام ہے، جہاں آپ ڈیوٹی کے لیے جاتے ہیں، میرے علم کے مطابق آپ دونوں جگہ مقیم ہیں، آپ راستے میں مسافر ہیں، بشرطیکہ آپ کا سفر نو حجازی میل یا اس سے زیادہ ہو۔
فضیلۃ الشیخ عبد الرزاق زاہد حفظہ اللہ