سوال (5682)

کیا ایک درخت آم کا ہے، اس درخت میں کسی دوسرے پھل کے درخت کی پیوند کاری کی جا سکتی ہے؟

جواب

ایسی پیوند کاری میں کوئی حرج والی بات نہیں ہے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ