سوال (2300)

عام اور مطلق میں فرق بيان کریں۔

جواب

عام اور مطلق دونوں میں ہی عموم ہوتا ہے، لیکن عام میں عموم شمولی اور کلی ہوتا ہے، جبکہ مطلق میں عموم بدلی ہوتا ہے۔

فضیلۃ الباحث عثمان زید حفظہ اللہ