سوال (6356)
اباضیہ جو فرقہ ہے۔ انکے کیا کیا گمراہ کن عقائد ہوتے ہیں؟ اہل سنت والجماعت کے برعکس؟
جواب
بعض علماء نے اس کو خوارج میں ذکر کیا ہے، اوروں سے بہتر ہے، لیکن فرقہ ضالہ میں سے ہے، گمراہ کن عقائد کے حامل ہیں، بعض نے فرقہ ضالہ کہا ہے، بعض نے کافر کہا ہے، عمومی ان کو گمراہ کہہ دیا جاتا ہے، تکفیر نہیں کی جاتی، اسماء و صفات کے باب، عقائد اور اعمال میں اہل سنت کے مخالف ہیں۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ
سائل: چاروں خلفاء کو مانتے ہیں یہ؟ اور سب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا احترام بھی کرتے ہیں؟
جواب:
المبحَثُ الثَّاني: مَوقِفُ الإباضيَّةِ من الصَّحابةِ- موسوعة الفرق- الدرر السنية
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




