سوال (3914)

عباسی خاندان کو زکاۃ دینے کا کیا حکم ہے؟

جواب

نام نہاد عباسی اور سید وغیرہ کی کوئی حیثیت نہیں ہے، بس آل رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر صدقہ و زکاۃ نہیں لگتی ہے، اس کی جانچ پڑتال ہونی چاہیے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ