سوال (3491)

ایکسیڈنٹ والا کس طرح غسل کرے گا؟ اس کے سر میں بہت چوٹیں ہیں۔

جواب

وہ غسل کے وقت اپنا دھڑ یعنی گردن سے لے کر نیچے تک دھو لے، کیونکہ سر میں زخم ہیں، زخم پانی سے بڑھ جاتے ہیں، جب غسل پورا ہو جائے تو گیلے ہاتھ سر پر پھیر دے۔

فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ