سوال (6527)
ایک شخص کی دو بیویاں ہیں، ایک بیوی عدالتی نکاح سے ہےاور اس کا بیٹا بھی ہے، اس شخص کی وفات کے بعد باقی ورثاء کے ساتھ یہ بیوی اور اس کا بیٹا بھی وارث ہوں گے؟
جواب
جی ہاں، وہ اس کی بیوی ہے، وہ اس کا بیٹا ہے، وارث تو ہونگے۔
فضیلۃ الشیخ عبد الوکیل ناصر حفظہ اللہ




